Tujhey Panay Ki Chah

Tujhey Panay Ki Chah

1

مجھے عشق ہے ان راہوں سے جن راہوں میں تیرے ہونے کی خوشبو بستی ہے مجھے عقیدت ہے ان گلیوں سے  جن گلیوں کی مٹی تیرے پاؤں چومتی ہے سلامتی ہو ان سماعتوں پہ   تیری دلنشین آوزاز جن کا رزق ہے اے سکون قلب, اے راحت جاں میرا من جھومتا ہے وہاں تیرا قدم پڑتا ہے جہاں
Sherry Khan

 

مجھے عشق ہے ان راہوں سے

جن راہوں میں تیرے ہونے کی خوشبو بستی ہے

مجھے عقیدت ہے ان گلیوں سے 

جن گلیوں کی مٹی تیرے پاؤں چومتی ہے

سلامتی ہو ان سماعتوں پہ 

 تیری دلنشین آوزاز جن کا رزق ہے

اے سکون قلب, اے راحت جاں

تجھے پانے کی چاہ اپنی جگہ

مگر یہ دل تیرا مرید ہے سائیں


ایمی

Tags

Post a Comment

1Comments
Post a Comment
Search results